Tuesday, 17 April 2012

Fauzia Wahab فوزیہ وہاب

Research Center For Pakistan & International Affairs 
  ریسرچ سینٹر فار  پاکستان اینڈ انٹرنیشنل  افئیرز
انسایکلو پیڈیا آف پاکستان

بسم اللہ الرحمان الرحیم 
  
Fauzia Wahab  فوزیہ وہاب
fauzia wahab




  فوزیہ وہاب سرچ بلاگ آن لائین انسائکلو پیڈیا آف پاکستان کا حصہ ہے 
   یہ  دنیا  بھر  کے  ان معماروں, رہنماوں اور اہم ترین افراد کے بارے میں   جنہوں نے اپنے اپنے  ملکوں کی ترقی میں اہم ترین کردار ادا کیا  معلومات کا بلاگر ہے   
   . بنیادی طور پر یہ اردوزبان میں محترمہ   فوزیہ وہاب کے بارے میں آن لائین اسائکلو پیڈیا آف پاکستان  کا حصہ ہے
جو  ریسرچ سینٹر فارپاکستان اینڈ انٹرنیشنل افئیرزکی جانب سے
    دنیا کے اہم ترین رہنمائوں کے  بارے میں تحقیق اور تفتیش کے بعد تشکیل دیا جارہا ہے.
 پاکستان ریسرچ بلاگ میں محترمہ فوزیہ وہاب کے بارے میں  ہر طرح کی معلومات فراہم  کرنے کی کوشش کی جائی گی 
                       ۔ یہ محترمہ   فوزیہ وہاب  اوران کے مشن اور ان کی جدوجہد کے بارے میں جاننے اور سمجھنےکا  ایک زریعہ بھی ہے۔


 ریسرچ سینٹر فار  پاکستان اینڈ انٹرنیشنل  افئیرز  کا محترمہ فوزیہ وہاب  سرچ بلاگ دواہم زبانوں اردو اور انگلش زبان میں موضوعات اور معلومات کو فراہم کرے گا اس کے علاوہ
ریسرچ سینٹر فار  پاکستان اینڈ انٹرنیشنل  افئیرز کا مشن ہے کہ ان معلومات کو پاکستان کی تمام علاقائی زبانوں  کے ذریعے پاکستان عوام تک پہنچایا جائے کیونکہ جاننے اور سمجھنے کا حق ہر انسان کا ہے خواہ وہ کوئی سی بھی زبان بولتا ہو خواہ وہ کسی بھی مذہب یا خطے سے تعلق رکھتا ہو
ریسرچ سینٹر فار  پاکستان اینڈ انٹرنیشنل  افئیرز کے  بلاگ میں دنیا کے اہم  ترین رہنمائوں کی صف میں شامل فوزیہ وہاب کے مندرجہ زیل  معاملات کے بارے میں خصوصیت کے ساتھ توجے دی جائے گی۔ 

موضوعات کی ترتیب اس طرح سے ہوگی۔


محترمہ   فوزیہ وہاب کے حالات زندگی


محترمہ   فوزیہ وہاب کا مشن۔
پاکستان اور پاکستانی عوام کی ترقی  کے سلسلے میں محترمہ   فوزیہ وہاب کا کردار
   
۔  اس کے علاوہ عوام اس بلاگ سے یہ بھی سیکھ  سکتے ہیں  کہ ک طرح مسلسل محنت اور لگن کے ذریعے کوئ بھی انسان ترقی کے زینے طے کرسکتا ہے
  محترمہ   فوزیہ وہاب سرچ  بلاگرکے بہت سے مقاصد میں سے ایک اہم ترین مقصد عوام الناس تک سچ اور حقایق کو پہچانا ۔ عوام کے شعور میں اضافے کی کوشش کرنا اسکے ساتھ ہی ساتھ معاملات کی اصل کے بارے میں بھی اطلاعات کو فراہم کرنا یہ سب کچھ اور بھی بہت کچھ  فوزیہ وہاب سرچ  بلاگ کے بے شمار مقاصد میں شامل ہے ۔ 
 آپ اس کام میں ہاتھ بٹایں جہاں ہم سے غلطی ہو و ہاں آپ ہمیں بتایں اور جہاں ہمیں محسوس ہوگا ہم متوجے کریں گےیہ تو علم حاصل کرنے اور سچ کو جاننے کا طریقے کار ہوتا ہے اور یہ ہی ہمیں مل جل کر کرنا ہے
یہ بات آپ بھی بخوبی جانتے ہیں اور ہمیں بھی احساس ہے کہ کوئی بھی کام  کم وسائیل کے ذریعے پایہ تکمیل تک نہیں پہنچ سکتا ہے مگر  یہ بات بھی ہمیں معلوم ہے کہ ہر کام کی ابتدا کم وسائیل ہی کے ساتھ ہوتی ہے جس کہ بعد  ہی جہاں وسائیل کی آمد ہوتی ہے وہیں کام اپنے منتقی انجام کی جانب بڑھتے ہیں یہ ریت ہے اور یہ ہی دستور اس اصول کو جاننے کے بعد نہ تو ہمیں کسی سے شکوہ ہے اور نہ ہی کوئی شکایت  بس ادارے کا مقصد یہ ہی کہ علم کو محدود نہ کیا جائے علم کو ہر ایک تک پہنچایا جائے آپ دعا کریں کہ کم وسائیل کے باوجود جس منزل کی جانب بڑھنے کا عزم
 ریسرچ سینٹر فار  پاکستان اینڈ انٹرنیشنل  افئیرز 
  نے کیا ہے وہ منزل جلد ہی پا لیں یہ بات واضح رہے کہ
 ریسرچ سینٹر فار  پاکستان اینڈ انٹرنیشنل  افئیرز
  مکمل طور پر نجی شعبے کی جانب سے قائم کیا گیا ادارہ ہے اس ادارے کے حوالے سے حکومت پاکستان کے کسی بھی ادارے کی جانب سے یا بیرون 
پا کستان سے کسی بھی طرح کی کوئی امداد اب تک حاصل نہیں کی گئی ہے 
۔
والسلام
سید عبید مجتبیٰ
ڈائیرکٹر


Research Center For Pakistan &  International Affairs
ریسرچ سینٹر فار  پاکستان اینڈ انٹرنیشنل  افئیرز
obaidmujtaba@yahoo.com


مزید معلومات کے لیئے


0092-03452104458
0092  -03062296626
0092-03323004893
پر رابطہ قائم کریں 
ہمارا مشن علم سب کے لیئے
خواہ وہ کوئی بھی زبان کیوں نہ بولتا ہو
 خواہ اس کا مذہب کوئی سا بھی ہو
جاننے اور سمجھنے کا حق سب ہی کو ہے 


ریسرچ سینٹر فار پاکستان اینڈ انٹرنیشنل  افئیرز کی جانب سے  تشکیل دِیئے گئے مندرجہ زیل 

معلوماتی ویب سائٹس بھی ملاحظہ کیجیے
صدر اسلامی جمہوریہ پاکستان صدر آصصف علی زرداری کے بارے میں جاننے کے لیئے دیکھیے 
asifalizardarisearch.blogspot.com
معلوماتی ویب سائٹس بھی ملاحظہ کیجیے
وزیر داخلہ رحمان ملک کے بارے میں جاننے کے لیئے دیکھیے
rehmanmaliksearch.blogspot.com
وزیر اعلی سندھ سید قائیم علی شاہ کے بارے میں جانیے
qaimalishah.blogspot.com 
سینٹر سعید غنی کے بارے مِیں جانیے
senatorsaeedghani-rcpia.blogspot.com
 میمن برادری کے بارے میں جانیے
memonhistorysearch.blogspot.com
ہاکی کے مایہ ناز کھلاڑی حسن سردار کے بارے میں جانیے
hasansardar.blogspot.com

متحدہ عرب امارات کے بارے میں جانیے
uaesearch.blogspot.com
سعودی عرب کے بارے میں جاننے کے لیئے دیکھیے
saudiarabia-search.blogspot.com
پاکستان کے بارے میں معلومات حاصل کرنے کے لیئے دیکھیے
pakistan-research.blogspot.com
پاکستان کے دفاعی اداروں کے بارے میں جانیے
isi-pakistan-research.blogspot.com 
رقبے کے اعتبار سے پاکستان کے سب سے بڑے صوبے بلوچستان
 کے بارے میں جانیے
balochistansearch.blogspot.com
 قیام پاکستان کے وقت بلوچستان کو پاکستان میں شامل کرنے والے اہم ترین رہنما محمد خان جوگیزئی  کے کاکڑ قبیلے کے بارے میں جانیے
kakartribe.blogspot.com
مسوری بگٹی قبیلے کے بارے میں جانیے
bugtimasuritribe.blogspot.com
مگسی قبیلے کے بارے میں جا نیے
magsitribsearch.blogspot.com
پاکستان کے اہم ترین صوبے سندھ کے بارے میں جانیے
sindhsearch.blogspot.com
جتوئی قبیلے کے بارے میں جاننے کے لیئے دیکھیے
jatoisearch.blogspot.com
 برطانیہ کے بارے میں جاننے کے لیئے دیکھیے
unitedkingdominurdu.blogspot.com
منشیات اور منشیا ت فروشوں کے بارے میں جانیے
norcotic-search.blogspot.com
اسلامی دنیا اور پاکستان کے سب سے بڑے شہر کراچی کے بارے مین جانیے
  karachi-apna.blogspot.com
نواز شریف اور ان کے خاندان کے کارناموں کی تفصیلات ملاحظہ 
کیجیے
sharifpalace.blogspot.com 
مسلم کمرشل بنک کو کس طرح لوٹا گیا اس کی تفصیلات دیکھنے کے لیئے دیکھیے
mcb-mianmansha.blogspot.com
   اردو کا پہلا آن لائین انسائکلو پیڈیا ملاحظہ کیجیے
pakurdupedia.blogspot.com
اقوام متحدہ کی تاریخ جانیے
 unitednationssearch.blogspot.com     .



No comments:

Post a Comment