فوزیہ وہاب 1956 میں پیدا ہوئیں ان کا تعلق ایک انتہائی پڑھے لکھے
اور مذہبی گھرانے سے ہے جس کے بے شمار نامور افراد نے مختلف فیلڈز میں اعلی کارکردگی کا مظاہرہ کیا ہے اپنے چار بہن بھائیوں میں سب سے بڑی ہیں
اور مذہبی گھرانے سے ہے جس کے بے شمار نامور افراد نے مختلف فیلڈز میں اعلی کارکردگی کا مظاہرہ کیا ہے اپنے چار بہن بھائیوں میں سب سے بڑی ہیں
ان کی شادی 1978 میں مشہور صحافی اور ٹی وی اینکر وہاب صدیقی کے ساتھ ہوِئی۔فوزیہ وہاب نے 1991-92 میں حسینہ معین کے ڈرامہ کہر میں ادا کاری بھی کی ڈرامہ کہر میں فوزیہ وہاب کا کردار ہیرو کی کزن کا تھا ڈرامے کی ہدایات ظہیر خان نے کی تھی۔۔۔۔۔۔
۔ مگر شادی کے 14 برس کے بعد فروری 1993 میں جب اس جوڑی کے چار بچے تھے وہاب صدیقی دل کا دورہ پڑنے کے باعث اس جہان فانی سے رخصت
ہوگئے اس وقت تک فوزیہ وہاب مکمل طور پر اپنے گھر پر توجے دے رہیں تھیں
وہاب صدیقی کےفوت ہوجانے نتیجے میں فوزیہ وہاب کی زندگی میں ایک نیا موڑ آیا اس کے بعد انہوں ممتاز ماہر قلب ڈاکٹر اطہر حسین سے دوسری شادی کی